سابق معاونِ خصوصی برائے جنگلات پیر مصور خان غازی کا خیبرپختونخوا اسمبلی میں واپڈا کے خلاف اظہارِ خیال
پیر مصور خان غازی نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں درگئی میں جاری غیر اعلانیہ اور طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف بھرپور آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ تحصیل درگئی میں تین بجلی گھر…
