باڑہ : تازہ ترین اطلاعات کے مطابق گڈ ملنگ کے علاقے ساپری گاؤں پر ڈرون حملہ
حملہ ایک گھر کے اوپر کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں گھر کے افراد جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے جس کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
حملے کے دوران گھر کے اندر موجود مویشی بھی حملے کے نتیجے میں زخمی ہوئے ہیں۔
ہمارے نمائندہ کے مطابق آج مغرب سے تھوڑی دیر پہلے ڈرون حملہ ہوا ہے۔
